the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 دہلی کی حکومت نے گندگی کو ٹھکانے لگانے کے معاملے میں آج ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دی۔
سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت میں گندگی کو ٹھکانے لگانے کے معاملے میں کل حکومت سے افسوس کا اظہار کیا تھا جس کے بعد اس نے اس معاملے میں وزارتی کمیٹی قائم کی ہے. وزیر اعلی اروند کیجریوال نے یہاں کابینہ کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوڑا جمع کرنے اور اسے پھینکے کے معاملے میں شہری ترقی کے وزیر ستیندر جین کی



سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کا قیام کیا گیا ہے جس میں دو وزیرکپل مشرا اور عمران حسین رکن بنائے گئے ہیں. انہوں نے کہا کہ کمیٹی دہلی میونسپل کارپوریشن کے تینوں کمشنروں سمیت تمام متعلقہ لوگوں سے بات چیت کرے گی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر 10 نومبر تک رپورٹ دے گی۔

انہوں نے دہلی حکومت کے حکم کو عام آدمی پارٹی کے لئے جھٹکا ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ اگر اس معاملے میں کام کاج میں کوئی رکاوٹ ہے تو ہم عدالت کو مطلع کریں گے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.